Those poor people who live in small unbuilt houses and face problems due to rain water dripping in their rooms contact us for help. The organization takes the responsibility of re-building their houses.
More Pictures
گھروں کی مرمت
ایسے افراد جوکہ وسائل نہ ہونے کے سبب کچے مکانوں جھونپڑیوں وغیرہ میں رہتے ہیں موسمی اثرات بالخصوص بارشوں اور دیگر مسائل سے پریشان ہوتے ہیں دیواریں نہ ہونے کی وجہ بے پردگی کا سامنا ہوتا ہے الحمدللہ عزوجل ایسے خاندانوں کو ادارہ مکمل مکانات بنواکر دیتا ہے جس کی مثال سرجانی ٹاﺅن سے آگے خدا کی بستی میں تقریباً تقریباً 2 کروڑ کے قریب رقم سے مکانات کی تعمیر کی گئی ہے
اسکے علاوہ کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں کے مستحق خاندانوں کے مکانات کی مرمت بھی ادارہ کرواتا ہے۔ |