Al-Hamdollilah! During the month of Ramadan, our special eid packages were distributed among 50,000 poor families. The workers of our team inquired and surveyed in search of the most deserving families. Eid package for a single family consisted of clothes for both children and adults, cash amount of Rs.1,200. This way, the cost of the full package came around Rs.3,500.
رمضان امدادی پیکیج
الحمدللہ عزوجل رمضان المبارک کے موقع پر 50,000 خاندانوں میں خصوصی عید پیکیج تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔ اور اس کام کے لئے ہماری انکوائری ٹیموں نے ربیع الاول شریف سےہی سروے کا کام شروع کردیتی ہے ایک خاندان کو عید پیکیج جس میں بڑوں اور بچوں کے کپڑے اور نقد 1,200روپے شامل ہیں فی کس دیےجاتے ہیں اسطرح ایک خاندان کا یہ پیکیج تقریباً 3,500 روپے پر مشتمل ہوتاہے ۔
الحمدللہ رب العٰلمین اسی طرح ہرسال رمضان المبارک میں عید پیکیج تقسیم کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور غریبوں کو فائدہ پہچایا جاتا ہے ۔
|