Thousands of people approach our organization in need of medical aid on a daily basis. Many of them are suffering from severe diseases which cannot be cured easily. The Para-medical unit in our medical O.P.D is actively working to help these people. Both male and female doctors are available for a proper medical treatment of the poor patients.
Saylani ChestCare Center
The ChestCareCenter has been set up for patients suffering from Tuberculosis, also they can avail the opportunity of complete medical treatment free of charge. The total cost of this whole treatment comes around Rs.35000 and by the grace of Allah; many have registered and have been cured.
Saylani Diabetic Center
Many patients suffering from diabetes contact our organization, they are then offered free medicines after a complete checkup by our specialists. This treatment costs around Rs.2000 per month. But the good thing is that many have benefited from it.
Hepatitis C
Hepatitis C is one of the most dangerous diseases which are very common amongst the lower class citizens of our country. What makes things worse is that its treatment is quite expensive. Saylani Welfare Trust is also trying to help people for this cause by providing them with free medical treatment whish costs around Rs.40000 per patient.
غریب خاندانوں کے علاج اور دواﺅں کی فراہمی میں خصوصی مدد
الحمد للہ عزوجل ! سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹمیں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں غریب افراد علاج کی غرض سے آتے ہیں ۔ ان میں بہت سارے لوگ مختلف امراض میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ناخواندہ اور غربت کی وجہ سے بعض مریضوں میں مرض آگہی اور شعور نہ ہونے کی وجہ سے شدت اختیار کرچکا ہوتا ہے ۔ادارے میں میڈیکل او پی ڈی میں پیرا میڈیکل یونٹ باقائدہ ان کی خد مت کے لیے موجود ہوتا ہے ۔جس میں خواتین کے لیے لیڈی ڈاکٹر اور مردوں کے لیے ڈاکٹر معائنے اور لیبارٹری میں ٹیسٹ وغیرہ کے بعد انکا علاج شروع کرتے ہیں ۔
سیلانی چیسٹ کیئر سینٹر
جنرل اوپی ڈی کے علاوہ سیلانی چیسٹ کیئر سنیٹر میں ڈاکٹر ٹی بی کا مکمل علاج بمعہ ادوایات کے فری کرتے ہیں اس میں مریض کو تقریباً نو ماہ کی مستقل بنیادوں پر سیل بند دوائیوں کا مکمل کورس مفت فراہم کیا جاتا ہے ۔ٹی بی کے ایک مریض کے علاج کی لاگت-/35,000 ہزار کے اندر آتی ہے اور اللہ عزوجل کے فضل سے سینکڑوں کی تعدا میں مریض رجسرڈ ہوکر صحت یاب ہورہے ہیں ۔
سیلانی ڈائبیٹک سنیٹر
سیلانی ڈائبیٹک سنیٹر کے تحت شوگر کے امراض میں مبتلا لوگ معائنے اور علاج کی غرض سے ادارے میں آتے ہیں اور میڈیکل سنیٹر میں موجودڈاکٹران کا معائنہ کرکے ہفتہ واری دوائیاں مفت فراہم کرتے ہیں ۔ اور ایک مریض کے ماہانہ علاج کا خرچ تقریباً دو ہزار کے قریب ہے ۔ بفضلہ تعالی کافی تعداد میں غریب مریض اس سہولت سے فائدہ آٹھارہے ہیں ۔
ہیپاٹا ئٹیس سی
ہیپاٹا ئٹیس سی یہ ایک نہایت خطرناک مرض ہے اور خصوصاً غریب اور گنجان آبادیوں کے لوگ اس میں زیادہ مبتلا ہیں اور یہ ایک مہنگا علاج ہے ۔ اللہ کا فضل ہے کہ سیلانی ٹرسٹ اس مر ض میں مبتلا افراد کی مکمل مدد کرتا ہے اس مرض میں مبتلا افراد کے ٹیسٹ کروانے کے بعد ان کے علاج کے لیے ماہانہ انجکشن اور میڈیسن مفت فراہم کی جاتی ہیں مریض کو چھ مہینے کا کورس ماہانہ بنیادوں پر فراہم کیا جاتا ہے
ا س علاج پر ایک مریض کا اوسطاً خرچ تقریباً-/ 40,000 ہزار کے قریب ہے ۔
|