Al-Hamdollilah! Saylani Welfare Trust also helps poor and distressed families in paying their monthly house rent. Most of these families are unable to cope with a low income and sometimes because of illness or other disasters; they face difficulties paying their monthly bills. This organization spends a great deal of money on this department in order to help the poor as much as possible.
مستحق گھرانوں کے ماہانہ کرائے میں مدد
الحمدللہ ! سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ غریب اور مستحق گھرانوں کے ماہانہ مکان کے کرائے کی ادائیگی میں بھی مدد کرتا ہے بعض ایسے ہی گھرانے ہیں جن کے گھریلوماہانہ اخراجات اور آمدنی برابر ہوتے ہیں اور بعض دفعہ بیماری یا کسی حادثے کی وجہ سے یہ خاندان اپنے ماہانہ اخراجات کی ادائیگی میں پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ ادارے کے طریقہءکار کے اندر رہ کر اس شعبے میں بھی ان کو کچھ نہ کچھ مددفراہم کرتا ہے ۔
|