For those helpless and needy people who are under huge debts and interest, the organization tries to help them a great deal so that they get free from such problems.
لون ریلیف فنڈ
ایسے لاچار اور پریشان حال افراد جو کہ سود اور مختلف لوگوں سے لئے گئے قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں ادارہ اپنے بجٹ میں رہتے ہوئے ان خاندانوں کو قرضوں اور سود سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے