Thursday, 29th July 2010    Home :: Bookmark :: Donation :: Istikhaara Service :: Contact Us   
Home
Introduction
News & Events
Welfare Services
Donation
Future Projects
Pictures Gallery
Book Section
Rohani Ejtema
Istikhaara Service
Useful Websites
Newsletter
Feedback
Contact Us

Newsletter



 Printer Friendly  Send to Friend  

Employment Scheme

By the grace of Allah, Saylani Welfare Trust has taken the responsibility of providing employment to the skilled, educated or uneducated individuals of our society. You will be happy to know that the staff members of our organization are constantly in contact with companies, firms and organizations seeking employees, they try every possible way to get a job for those who are in dire need. This way many people are able to earn an honest living and cater the needs of their families. It is important to mention here that almost everyday at least 100 people seeking jobs contact us and our organization tries to arrange a job for them which best suits their qualification. The best part is that almost 40% of them successfully acquire a good job.

As we have mentioned earlier, we do not want the society to become dependant and we request you to please make note of it that if your organization requires any employees then kindly contact us. We are going to send them to you. Also, if you have unemployed individuals seeking jobs, you could refer them to our organization. We will try our best to be of some help to them.

 
Let us now consider the employment scheme, those poor men who were into some work such as owning a P.C.O, a small shop or selling on the streets that helped them in providing food and shelter for their families, have now lost their small businesses due to some reason. In this case, Saylani Welfare Trust helps them under a given budget through this Self Employment Scheme. In few years the remarkable Work and Amount Applied for the betterment in this field.           
More Pictures                     
 
 روزگار کی فراہمی اور خود روزگار اسکیم

   الحمد للہ رب العٰلمین! سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ نے ہنرمند، جفاکش، محنتی اور تعلیم یا غیر تعلیم یافتہ افراد کے لئے روزگار کی فراہمی کا بندوبست کیا ہے آپ کوجان کر مسرت حاصل ہوگی کہ ادارے کا اسٹاف روزانہ کی بنیاد پر کمپنیوں، دفاتر اور دیگر روزگار فراہم کرنے والے اداروں سے رابطہ کرتا ہے اور کسی بھی طرح کی نوکری کی معلومات حاصل کرتا ہے اور ایسے افراد جو ملازمت کے خواہشمند ہوتے ہیں ان کو مذکورہ جگہ پر روانہ کرتا ہے ۔ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ نے باقاعدہ علیحدہ سے یہ ایک شعبہ قائم کیا ہے ۔ اور یہ اللہ عزوجل کا فضل وکرم ہے کہ اس طریقہءکار سے جو افراد اپنے ہاتھوں سے محنت کی کمائی کھاکر اپنے خاندان والوں کا بوجھ اٹھانا چاہتے ہیں وہ فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ الحمد للہ عزوجل بلامبالغہ یہاں یہ بات تحریر کی جارہی ہے کہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی میں روزانہ 100کے اندر نوکریوں کے خواہشمند افراد رابطہ کرتے ہیں اور ادارہ ان تمام افراد کو ان کی قابلیت کے اعتبار سے ادارے میں موجود آسامیوں پر سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے لیٹر کے ہمراہ روانہ کرتا ہے اور آپ کویہ جان کر مزید خوشی حاصل ہو گی کہ ان میں سے% 40 کے قریب افراد اپنے روزگار پہ لگ جاتے ہیں اور اس قابل ہوجاتے ہیں کہ اپنے خاندان کا بوجھ خود اٹھاسکیں ۔ کیونکہ ہم یہ بات پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ ہم اِس معاشرے کو محتاج نہیں بنانا چاہتے اور آپ سے بھی ہم اپیل کریں گے کہ اگر آپ کے پاس آپ کے ادارے میں کسی بھی طرح کی کوئی بھی نوکری موجود ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم ضرورت مند افراد کو آپ کے پاس بھجوائینگے اور اگر آپ کے پاس ایسے افراد موجود ہیں جوبے روزگار ہیں اور روزگار کی تلاش میں ہیں لیکن ان کے پاس روزگار نہیں ہے آپ ان کو بھی ہمارے ادارے میں آنے کا مشورہ دیجیئے ا مید ہے کہ ان شاءاللہ عزوجل ہم ان کے کام آجائینگے۔

اور اب  روزگا ر اسکیم کے بار ے میں وضاحت کردیں ایسے غریب افراد جو اپنا چھوٹا موٹا کام کرتے تھے مثلاً کوئی کیبن،پرچون کی دوکان ، ٹھیلے یا ریڑھی پر چیزیں بیچنا، چپس کی مشین یا اسی طرح کا کوئی چھوٹا کام کہ جس کے کرنے سے وہ اپنے خاندان کا کفیل بناہواتھالیکن کسی مجبوری کی وجہ سے اس کا یہ چھوٹا سا کاروبار ختم ہوگیا یا دوسری صورت میں ایسا کوئی ہنرمندآدمی جواپنے کام کو شروع کرنے کے لئے ادارے سے مدد کا خواہشمند ہے اور واقعی اس کے پاس کوئی وسائل نہیں تو الحمد للہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ ایسے افراد کو خود روزگار اسکیم کے تحت ایک مخصوص بجٹ کے اندرمدد بھی فراہم کرتا ہے۔  اس شعبے پر جو رقم استعمال کی گئی یقینا اس سے اس شعبے کو تقویت ملتی ہے۔    

 

 

News & Events

Picture Gallery

BBC Urdu Reporting

Quick Links

•  Book Section
•  BBC Reporting
•  Biography of Hazrat
•  Daily Food for Poor
•  Office Construction
•  Urdu Font Download


HOME | DONATION | FEEDBACK | CONTACT US

Copyright © 2010 All Rights Reserved.