.jpg)
Saylani Welfare Trust has also taken steps towards building new mosques and repairing the ones which are old and damaged. The organization has taken part in building and maintaining many mosques across the city of Karachi. Also, it has planned to help in the construction of around a 100 mosques in the city. The Almighty Allah says in the Holy Quran “Indeed the believers build mosques”.
We have also been promised great rewards in the Hereafter by the Almighty Allah for actively taking part in such services towards the Muslim Community.
مسجدوں کی تعمیر اور ان کی مرمت
کراچی کی کچی آبادیوں اور پسماندہ علاقوں میں نئی مسجدوں کی تعمیرات اورانکی مرمت کے سلسلے میں بھی سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ نے عملی قدم اٹھایا ہے اور اس مقدس کام کو اپنا دینی فریضہ اورذمہ داری سمجھتے ہوئے شہرِقائد کی بے شمار مساجد کی تعمیراور انکی مرمت میں بھی اہم خدمات سرانجام دی ہیں اور مزید تقریباً سو کے قریب مساجد کی تعمیر میں مدداور انکی مرمت کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔فرمانِ الٰہی ہے ’بے شک ایمان والے مسجدیں تعمیر کرتے ہیں ‘ ایک اور مقام پر ارشادِ الٰہی ہے ’اللہ کی مسجدوں کو اللہ والے ہی آباد کیا کرتے ہیں‘ مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو اللہ تعالی کی جانب جنت میں گھر دینے کی بشارت ہے آپ بھی اپنے اور اپنے اہل و عیال اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے مسجد کی تعمیر میں حصہ لیکر جنت میں گھر بنا سکتے ہیں۔
|