Thursday, 23rd February 2012 
Home
Introduction
Saylani Services
Book Section
Saylani Brochure
Donation
News & Events
Picture Gallery
Istikhaara Service
Future Projects
Rohani Ejtema
Useful Websites
Newsletter
Feedback
Contact Us

Newsletter



Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

Book Section

      
 Page No. 1


الحمد للہ رب العالمین کتاب بنام نماز میں دل کیوں نہیں لگتا ؟منظر عام پر آچکی ہے اس کتاب میں دیکھئے
 
نماز کا مقصد کیا ہے ؟ کامل نماز کے لئے چھ ٦ با طنی امور نماز کا آسان طریقہ بمعہ شرائط و فرائض
عورتوں کی نماز کا فرق آخری ١٤ سورتیں بمعہ لفظی ترجمہ و تعارف

الحج

اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم اور مصطفی جانِ رحمت ؐ کے صدقے و طفیل یہ رسالہ بنام '' اَلحَجّ ''منظر عام پر آچکا ہے۔
زیرِ نظر رسالہ حج کے موضوع پر ٤٨ صفحات پر نہایت مختصر اور جامع تحریر ہے ۔
اس مختصر رسالے میں حجّ کے تمام مناسک کو آسان طرزِ تحریر میں بمع دعاؤں کے بیان کیا گیا ہے۔
اور حجّ کے پانچ دنوں کے معاملات کو ایک نظر میں بھی بیان کر دیا گیا ہے۔ جس سے حاجی کو روزانہ کے معاملات سمجھنے میں ان شاء اللہ عزّو جلّ بہت سہولت ہوگی ۔
اور امید ہے کہ سفرِ حجّ میں اس کو ساتھ رکھنے میں بھی کوئی دقّت محسوس نہیں ہوگی

قربانی کی اہمیت کو سمجھئے

اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم اور مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر عنایت کے صدقے و طفیل ماہِ ذی الحجہ کی آمد کی خوشی میں ایک کتاب منظر عام پر آچکی ہے ۔
اس کتاب میں قربانی کی تعریف سے لے کر اہم ترین مسائل اور دیگر لوازمات کا آسان اورعام فہم انداز میں جامع بیان موجود ہے
مثلاً : (١) قربانی کا مقصد (٢) قربانی کی اقسام (٣) قربانی کی شرائط(٤) قربانی کا نصاب (٥) قربانی عورتوں پر بھی واجب ہے (٦) قربانی کا سنّت طریقہ (٧ ) قربانی کی دعائیں(٨) اونٹ نحر کرنے کا طریقہ (٩) شرکاء کے مسائل (١٠) کھالوں کے مصارف (١١) کھال بیچنے کے تین اصول (١٢) ٥ صورتوں میں پورا گوشت صدقہ کرنا واجب ہے ۔
 

الحمدللہ رب العٰلمین ایک اور کتاب بنام ''دکھی دلوں کا سہارا'' منظر عام پر آچکی ہے

اگرچہ یہ کتاب ضخامت کے اعتبار سے مختصر ہے مگر! اس کتاب میں قرآن کریم کی آیات طیّبات، اسماء الحسنیٰ
اور دیگر وظائف و دعاؤں سے ہر قسم کی پریشانی ، ناچاقی ، تنگدستی ، بیماری ،قرضداری ، لڑائی ، جھگڑے
مصیبت ، تکلیف ، دکھ درد ، رنج و الم ، ڈر خوف سے نجات کا حل موجود ہے ۔

 

 Page No. 1
     

 

 

News & Events

Quick Links

•  Tafseer-e-Quran
•  New Brochures
•  BBC Reporting
•  Biography of Hazrat
•  Daily Food for Poor
•  Urdu Font Download


HOME | DONATION | FEEDBACK | CONTACT US

Copyright © 2012 All Rights Reserved.