Wednesday, 10th March 2010    Home :: Bookmark :: Donation :: Istikhaara Service :: Contact Us   
Home
Introduction
News & Events
Welfare Services
Donation
Future Projects
Pictures Gallery
Book Section
Rohani Ejtema
Useful Websites
Newsletter
Feedback
Contact Us

Newsletter



 Printer Friendly  Send to Friend  

Book Section

     Click Image
     For Large
بفضلہ تعالیٰ و برسولہٖ '' بارہ ماہ کے اوراد و وظائف '' بھی منظر عام پر آچکی ہے ۔

 اگر چہ ٣٢٠ صفحات کے اعتبار سے کتاب مختصر ہے مگر کئی خوبیوں کی حامل ہے جیساکہ (١) سات دنوں کے وظائف (٢)بارہ ماہ کے وظائف بمعہ فضائل (٣) بارہ ماہ کے اہم واقعات و شخصیات کے ایّام (٤)ہر ماہ کی نفلی عبادتیں (٥)فضائل ذکر اللہ (٦)فضائل ایصالِ ثواب (٧)روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج (٨)روزمرّہ کے معاملات کی دعائیں بالخصوص دین و دنیا کی سلامتی ، رزق میں برکت و کشادگی ، دفع بلیّات وغیرہ (٩)٤٩دین و دنیا کی بھلائیوں والی دعائیں


      Click Image
       For Large
 الحمد للہ ربّ العٰلمین الجامعُ الوظائف منظرِ عام پر آچکی ہے
 
یہ کتاب 607 صفحات پر مشتمل ہے ۔قرآن کریم کی تقریباً 40 سورتیں بمعہ فضائل و خصائص۔قرآن کریم کی آیات بیّنات سے روحانی و جسمانی اور دیگر مہلک بیماریوں کاعلاج۔روزمرّہ کے سینکڑوں اوراد و وظائف اور دعائیں۔ہماری تمام تکالیف، پریشانیوں ، تنگدستیوں اور محتاجیوںکا حل۔ 

آپ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب ، صدقہ جاریہ اور ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں خرید کر اپنے عزیز و اقرباءاور دیگر مسلمانوں کو تحفةً پیش فرمائیں۔
نوٹ: اس کتاب کی اشاعت و تشہیر میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کا کوئی ذاتی فائدہ نہیں ہے ، صرف مقصود یہ ہے کہ مصطفی جانِ رحمت کی دکھیاری امّت کا فائدہ ہوجائے ۔ لہذا اس کتاب کو اوّل تا آخر ایک مرتبہ ضرور بالضرور مطالعہ فرمائیں
 For Booking & Order
Please Contact  0323-2382619,0092-213-4130786 (5 line)
E-mail :
 

 

 

News & Events

Picture Gallery

Sugar Scheme & Press Release

Quick Links

•  Sugar Scheme Report
•  Biography of Hazrat
•  Daily Food for Poor
•  Office Construction
•  Urdu Font Download


HOME | DONATION | FEEDBACK | CONTACT US

Copyright © 2010 All Rights Reserved.